• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

صفوں کے درمیان کرسی رکھنے کا طریقہ

استفتاء

1۔  آج کل مسجدوں میں کرسیوں کا استعمال اس قدر ہو گیا ہے کہ یہ معلوم کرنا کہ نماز کے لیے شریعت نے یا جدید تقاضوں کے مطابق مفتی حضرات نے کیا رائے تجویز کی ہے۔ کیا صف بندی میں کرسی کو صف کے درمیان بچھایا جا سکتا ہے؟ جس سے نہ صرف صف بندی کی کوئی ترتیب رہتی ہے اور نہ ہی صف بندی کی خوبصورتی، کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا اس کا طریقہ کار اور کرسی کو صف میں رکھنے کی ترتیب سے آگاہ فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کرسی پر نماز پڑھنے سے متعلق ہمارے دار الافتاء کا شائع کردہ ایک پمفلٹ ساتھ لف ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved