- فتوی نمبر: 14-60
- تاریخ: 14 دسمبر 2019
- عنوانات: عبادات > حج و عمرہ کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حنفیہ ؒ کے نزدیک سعی سے فارغ ہو کر دو رکعت دوگانہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
حنفیہ ؒ کے نزدیک سعی کے بعد دو نفل پڑھنے کی حیثیت مستحب کی ہے ۔چنانچہ غنیۃ الناسک (135)میں ہے :
واداء رکعتین بعد فراغه منه فی المسجد
وفی المناسک لملاعلی القاری (181)فاذا فرغ من السعی یستحب له ان یصلی رکعتین فی المسجد
© Copyright 2024, All Rights Reserved