• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سجدے ورکوع میں تسبیحات کا طلاق ہونا مستحب ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

تہجد کی نفل نماز میں سجدے یا رکوع کی حالت میں جو تسبیح پڑھی  جائے اس کا عدد طاق ہونا ضروری ہے اگر کسی کو یاد نہ رہے تو؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سجدے یا رکوع  میں تسبیحات کا طاق عدد میں پڑھنا مستحب ہے ،اور اس کا لحاظ رکھنا چاہیئے ،اور اگر بھول جائے تو اس میں کوئی گناہ کی بات نہیں ۔

چنانچہ بحر الرائق (1/ 334)میں ہے:

(و سبح فيه ثلاثا )اي فى الركوع …ويستحب أن يختم على وتر خمس أو سبع أو تسع لحديث الصحيحين إن الله وتر يحب الوتر.

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved