استفتاء
اکثر مسجد وں میں اہتمام کے ساتھ یعنی باقاعدہ اعلان کر کے صلاة تسبیح جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ( چار رکعت نفل) کیا یہ جائز ہے؟ سائل: مقبول احمد
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
صلاة تسبیح نفل نماز ہے اس کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ لہذا یہ نماز تنہا پڑھنی چاہیے۔
و لا يصلى الوتر و لا التطوع بجماعة خارج رمضان أي يكره ذلك على سبيل التداعي بأن يقتدي أربعة بواحد. ( الدر المختار: 2/ 48 )
اعلم أن النفل بالجماعة على سبيل التداعي مكروه على ما تقدم ما عدا التراويح.( 432 )
© Copyright 2024, All Rights Reserved