• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سالگرہ منانا

استفتاء

برتھ ڈے کے بارے میں حدیث کا کوئی حوالہ ہے؟ منانا چاہیے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

برتھ ڈے منانے کا کسی حدیث میں تذکرہ نہیں  نیز مروجہ طریقے سے برتھ ڈے مناناغیرمسلموں کاطریقہ ہے اس لیے اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved