• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سانڈہ کھانا جائز ہے یا ناجائز؟

استفتاء

1۔ سانڈہ کھانا جائز ہے یا ناجائز؟ کیونکہ عرب کے ریگستانوں میں یہ عموماً پایا جاتا ہے، عربی اور بنگالی باشندے اسے مردانہ طاقت حاصل کرنے کے لیے کھاتے ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ سانڈه (چھپکلی کی  شکل کا ایک جانور) ہے جو حشرات الارض میں سے ہے اور فقہ حنفی کی رُو سے حشرات الارض حلال نہیں ہیں اس لیےفقہ حنفی کی رُو سے سانڈہ کھانا جائز نہیں ہے، خاص سانڈے کے بارے میں دیگر ائمہ کا مؤقف کیا ہے؟ ہمیں معلوم نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved