- فتوی نمبر: 7-178
- تاریخ: 24 دسمبر 2014
- عنوانات: حظر و اباحت > زیب و زینت و بناؤ سنگھار
استفتاء
میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں کیا میں سر کے بالوں اور داڑھی کے سفید ہونے کی وجہ سے خضاب یا کوئی کالی مہندی یا کالا کلر وغیرہ لگا سکتا ہوں؟ جبکہ میری عمر چالیس سال سے کم ہے اور آیا میں نماز وغیرہ بھی پڑھا سکتا ہوں یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بالکل سیاہ رنگ استعمال کرنا جائز نہیں، البتہ گہرا براؤن یا نیوی بلو رنگ استعمال کر سکتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved