- فتوی نمبر: 16-71
- تاریخ: 15 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > طہارت > نجاستوں کا بیان
استفتاء
ہمارے گھر پرسرکاری پائپ لائن کاپانی آتاہے تو اس میں کبھی کبھی بوآنے لگتی ہے تو اس کاکیاحکم ہے؟اورکبھی تھوڑا تھوڑاسارنگ بدلا ہوتاہےتوشرعا کیاحکم ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگرمذکورہ بواوررنگ کی تبدیلی کسی نجاست کےملنے کی وجہ سے ہوتومذکورہ پانی ناپاک شمار ہوگا ورنہ پاک شمار ہوگا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved