• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سوتیلی اولاد کی پرورش کی ذمہ داری

استفتاء

کیا عورت شرعی طور پر خاوند کی دوسری بیوی کے بچوں کی پرورش کی ذمہ دار ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

خاوند کے دوسرے بچوں کی پرورش کی ذمہ داری عورت پر نہیں، البتہ وہ کرے تو ثواب اور اجر کی حقدار ہو گی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved