• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح

استفتاء

ایک عورت کی بچی پچھلے خاوند سے ہے،جبکہ اس کا نکاح ایسے مرد کے ساتھ ہوا ہے جس کا بچہ پہلی بیوی سے ہے جوکہ فوت ہوگئی۔ اب اس بچہ کا نکاح اس بچی سے ہوسکتا ہے ؟ جبکہ بچی کی ماں نئے خاوند کی منکوحہ ہو اس کا بچہ نکاح اسی بچی سے کرنا چاہتا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں نکاح جائز ہے۔

و أما بنت زوجة ابيه أو ابنه فحلال. ( شامي: 4/ 112 )

لا بأس بأن يتزوج الرجل امرأة و يتزوج ابنه ابتها أو أمهاكذا في المحيط. (عالمگیری: 277 )۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved