• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سکول کے درخت سے پتے لانا جائز ہے

  • فتوی نمبر: 16-162
  • تاریخ: 16 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں گورنمنٹ سکول میں ٹیچر ہوں، سکول میں نیم کا درخت ہے ،نیم کے پتے اتار کر گھر لے آنا درست ہے؟ جو پتے زمین پر گر جاتے ہیں وہ گھر لے جا سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اتارکربھی لا سکتے ہیں اور گرے ہوؤں کو بھی لا سکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved