• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شادی کے مختلف احکام

استفتاء

  1. سوال یہ ہے کہ بارات کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
  2. اور اس کی تفصیل بھی بتادیں کہ:
  3. لڑکی والوں کی طرف سے جانے کا کیا حکم ہے اور لڑکے والوں کی طرف سے جانے کا کیا حکم ہے؟ اور شادی میں مخلوط اجتماع کا حکم اور گانے وغیرہ ہوں جہاں وہاں کا حکم؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شادی کے تمام مراحل سادگی اور کفایت شعاری سے سرانجام دینے چاہئیں، حضور اکرمﷺ نے فرمایا: اعظم النکاح برکة ايسره موونة               زیادہ برکت والا نکاح وہ ہے جس میں مشقت اور بوجھ کم سے کم ہو۔

  1. جائز ہے
  2. دونوں طرف سے شریک ہونے کی اجازت ہے بشرطیکہ کوئی غیر شرعی کام نہ کرنا پڑے۔
  3. مخلوط اجتماع اور گانے والی جگہوں پر جانا (بالخصوص دینی پہچان رکھنے والوں کے لیے) جائز نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved