• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شرعی میل کتنے کلو میٹر بنتا ہے

استفتاء

شرعی میل،شرعی گزاور نصف صاع کا موجودہ مروجہ کلو میٹر ،میٹر اور کلو گرام کتنا بنتا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

واضح رہے کہ شرعی میل موجودہ ڈیڑھ کلو میٹر  612.66کر برابر ہے ۔اور54 شرعی میل اور 84 انگریزی 84 سے آدمی مسافر بن جاتا ہے اور دونوں قسم کے میلوں کی مسافت موجودہ مروجہ77.52 کلو میٹر بنتی ہے ۔ اور شرعی گز کی مقدار 54 سینٹی میٹر اور 27 ملی میٹر ہے یعنی آدھا میٹر کے قریب ہے ۔ اور نصف صاع کی مقدار ڈیڑھ کلو گرام ۔29سینٹی گرام اور 631 ملی گرام ہے جو تقریبا پونے دو کلو گرام ہے یعنی ڈیڑھ کلو گرام سے 29 سینٹی گرام اور 631 ملی گرام اوپر ہے ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved