استفتاء
شیئرز کی شرعی حیثیت کیا ہے ۔ اگر ناجائز ہے تو اب شیئرز کا کیا کریں ،اور اگر شرائط کے ساتھ جائز ہے تو وہ کیا شرط ہے اور اگر اب تک ان شرائط پر عمل نہیں ۔تو کیا کریں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
واضح رہے کہ شیئرز کے کاروبار میں ایک دو خرابیاں ہیں ۔جن کی وجہ سے ان کی خرید و فروخت ناجائز ہے ۔اور اگر کسی نے خرید لئے ہوں ۔تو وہ شخص جان چھڑانے کی غرض سے ان کو آگے فروخت کر دے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم