- فتوی نمبر: 17-151
- تاریخ: 18 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > خرید و فروخت
استفتاء
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ ہمارے دادا مرحوم نے کچھ کمپنیوں کے شیئرز خریدے تھے جن میں پنجاب بینک، اٹلس انجینئر نگ اور سوئی گیس کے شیئرز شامل ہیں، ان شیئرز کی مزید کوئی دستاویزات یا معاہدہ نہیں لکھا گیا، ان شیئرز کے نفع و نقصان کی شرح کو متعین نہیں کیا گیا۔ کیایہ شرعااب میرے والدصاحب لیے رکھنا جائز ہے یا نہیں؟کیونکہ وہ شیئرز اب میرے والد صاحب کے نام پرٹرانسفرہوچکے ہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہماری تحقیق میں شیئرز کی خرید و فروخت جائز نہیں لہذا آپ کے والد صاحب کو چاہیے کہ وہ آئندہ کے لئے اس معاملے کو ختم کردیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved