• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شریک کامشترکہ کاروبار میں اپنے لیے تنخواہ مقرر کرنے حکم

استفتاء

مفتی صاحب! اگر دو آدمی کسی کاروبار میں  شریک ہوں  یعنی دونوں  کا سرمایہ مشترک ہے اور ان میں  سے ایک کام کرتا ہے اور دوسرا کام نہیں  کرتا تو ایسی صورت میں  عامل کو تنخواہ مقرر کرنا شرعاً کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز نہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved