- فتوی نمبر: 10-144
- تاریخ: 28 اگست 2017
- عنوانات: حظر و اباحت > کھانے پینے کی اشیاء
استفتاء
شیعہ لوگ اپنے گھر میں جو روز مرہ کھانا بناتے ہیں وہ ہمارے گھر بھیجتے ہیں تو اس کھانے کا کیا کریں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اول تو ان لوگوں سے اتنا تعلق ہی نہ ہو کہ وہ آپ کے گھر کھانا بھیجیں۔ اور اگر پھر بھی وہ بھیج دیں تو حکمت عملی سے واپس کر دیں اور اگر واپس کرنا مشکل ہو تو جب تک استعمال کرنے کی کوئی خاص مجبوری نہ ہو تو استعمال کرنے سے احتیاط کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved