- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 16-74
- تاریخ: اگست 15, 2024
- عنوانات: مالی معاملات, وراثت کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک شخص کی بیوی فوت ہوگئی ایک مکان ہے جو مرحومہ کےنام تھا تقسیم کیسے ہوگی۔ورثاء یہ ہیں شوہر ایک بیٹا،ایک بیٹی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ مکان یا اس کی مالیت کاایک چوتھائی( 4/1)حصہ شوہر کو ملے گا اورایک چوتھائی(4/1)حصہ بیٹی کواور2چوتھائی(4/2)حصہ بیٹے کو ملے گا۔
تقسیم کی صورت یہ ہے:
4
شوہر ————بیٹا —————-بیٹی
4/1 4/3
1 2 1
© Copyright 2024, All Rights Reserved