- فتوی نمبر: 20-134
- تاریخ: 26 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > قرض و ادھار
استفتاء
15۔ بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس کی ذمہ داری ہے ؟اور اگر شوہر بیوی سے پیسے لے تو کیا وہ قرض میں آتا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس (شوہر)کی ذمہ داری ہے‘‘یہ بات ہرحال میں درست نہیں بلکہ دیکھا جائے گا کہ پیسے
کس غرض سے اورکیا کہہ کر لیے دیئے گئے تھے ۔اگر شوہر بیوی سے پیسے لے تو وہ بھی ہر صورت میں قرض شمار نہ ہوں گے بلکہ دیکھا جائے گا کہ پیسے کس غرض سے اورکیا کہہ کرلیے دئیے گئےتھے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved