• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

شوہر کا اپنی بیوی سے پیسے لینے کی حیثیت

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

15۔ بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس کی ذمہ داری ہے اور اگر شوہر بیوی سے پیسے لے تو کیا وہ قرض میں آتا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر شوہر نے بیوی سے بطور قرض پیسے لیے ہیں تو وہ شوہر کے ذمے قرض شمار ہوں گے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved