• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شوہر کا حقوق زوجیت ادا نہ کرنا

استفتاء

میں شادی شدہ ہوں میری بیوی مجھے سے 10سال بڑی ہے مجھے وہ اچھی نہیں لگتی ۔میں اس کی ضرورت (خرچہ دیتا ہوں لیکن جنسی خواہش)پوری نہیں کرسکتا ۔اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

چار مہینے میں ایک مرتبہ بیوی سے ہمبستری کرنا بیوی کاحق ہے لہذا بیوی کے مطالبے کے باوجود اگر آپ یہ حق ادا نہیں کرتے تو آپ گناہ گار ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved