- فتوی نمبر: 13-133
- تاریخ: 02 اپریل 2019
- عنوانات: حظر و اباحت > کھانے پینے کی اشیاء
استفتاء
’’سگریٹ ‘‘ڈاکٹری حساب سے کینسر اور دل کی اور بہت سی جسمانی بیماریوں کی ماں ہے ۔ڈاکٹری حساب سے مجھ جیسے ڈاکٹر کا خیال ہے کہ سگریٹ پینا گویا آہستہ آہستہ زہر گھولنا اور خودکشی کے مترادف ہے ۔شرعی اخلاقی اور روحانی اعتبار سے سگریٹ نوشی کی کیا حیثیت ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مکروہ تنزیہی ہے ۔مزید تفصیل کے لیے دیکھئے مریض ومعالج کے اسلامی احکام(ص:401)
© Copyright 2024, All Rights Reserved