• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

صرف پیسوں میں زکوۃ دینا ضروری نہیں دوسری اشیاء میں بھی دے سکتے ہیں

استفتاء

جناب مفتی صاحب ایک سوال پوچھنا تھا ایک شخص کا کہنا ہے کہ روپے پیسوں کی زکوۃ صرف روپے پیسوں سے ادا کر سکتے ہیں، اجناس کی صورت  میں یا کسی کو ادویات یا کپڑے دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی ۔اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ شخص کی بات درست نہیں، درست بات یہ ہے کہ روپے پیسوں کی زکوۃ اجناس وغیرہ  کی صورت میں بھی ادا کر سکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved