• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سنوکر کا کھیل اور اس سے حاصل شدہ کمائی

استفتاء

۱۔ سنوکر کا کھیل جائز ہے یا نہ جائز؟

۲۔ اس سے حاصل شدہ آمدن حلال ہے یا حرام؟

۳۔ اس کھیل کا اصول یہ ہے کہ ہارنے والا پیسے دیتا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱۔ سنوکر ایسا کھیل ہے جس میں کوئی ذہنی یا معتد بہ دنیاوی فائدہ (جیسے جسم کا چست ہونا بھی) نہیں اس لیے ناجائز ہے۔

۲۔ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حلال نہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved