• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سوگ کے لیے عمر کی حد

استفتاء

کچھ دن پہلے ہمرے نانا ابو کا انتقال ہوگیا ۔نانا عالم تھے 108سال کی عمر میں وفات پائی ۔پوچھنا یہ ہے کہ ہماری نانا جان کی عمر 80سال ہے کیا ان پر عدت ہے ؟اگر وہ بیٹوں کے گھر جاتی ہیں تو کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عدت کا تعلق عمر کے کسی خاص حصے سے نہیں ،جب بھی خاوند کا انتقال ہو عدت گزارنا ضروری ہے لہذا  آپ کی نانی پر عدت ہے اوردوران عدت اپنے بیٹوں کے گھر جانا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved