• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سوگ میں عورت کا گھر سے باہر جانا

استفتاء

جو عورت عدت میں ہوتی ہے کیا وہ پردے میں باہر جاسکتی ہے ۔اگر جائے تو کن اصولوں کا خیال رکھا جائے ؟

وضاحت مطلوب ہے کہ :

عدت طلاق کی ہے یا وفات کی ؟نیز باہر جانا کس وجہ سے ہے کسی مجبوری سے یا بغیر مجبوی کے ؟اگر مجبوری سے ہے تو مجبوری سے کیا مراد ہے ؟

جواب وضاحت ۔وفات کی عدت ہے اور گھر کا سودا وغیرہ لانا ہوتا ہے اور گھر میں کوئی سودا لانے والا نہیں ہے ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں سودا وغیرہ لانے کے لیے نکل سکتی ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved