• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سوناچاندی ادھار خریدنا

استفتاء

3۔ سونا چاندی کے ادھار کا ہے۔ زرگر سے مال لینے مین مسئلہ یہ ہے کہ پانچ تولہ سونے کا خالص وزن 4.6 یعنی یعنی ساڑھے تولے ہوتا ہے۔ ہم اس سے  تین دن کا وقت لیتے ہیں کہ تین دن بعد اتنا سونا لے لینا۔ ایسی صورت میں خالص سونا یعنی ساڑھے چار تولے یا ساڑھے چار تولہ کی قیمت  157500 روپے دیتے ہیں، تو کیا سونے کا ادھار وزن میں اور روپے میں دونوں صورتوں میں جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

3۔ روپے میں ادھار کر سکتے ہیں، سونے میں نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved