• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سونے چاندی کی کشتہ جات کا حکم

استفتاء

حکماءحضرات سونا چاندی کے کشتہ جات سے مریضوں کا علاج کرتے ہیں یعنی کشتہ جات مریضوں کو کھلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قوت باہ کے لئے ان کا استعمال کرتے ہیں ۔شرعا حکماءکا اور لوگوں کا یہ عمل جائز ہے یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved