• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سونے کے زیور کی اجرت سونے کی صورت میں وصول کرنا

استفتاء

سونے کے کاروبار  میں ایک شخص اپنا سونا دے کرزیور بنواتاہے کیا اس زیور کی اجرت سونے کی صورت میں اس  سونے میں سے  کاٹی جاسکتی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved