• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سوتیلے بیٹے کے ساتھ ملوث ہونا

استفتاء

ایک شخص کے بیٹے نے جوکہ سابقہ بیوی سے تھا اپنی سوتیلی ماں سے جماع کیا۔ آیا اس سے نکاح ٹوٹ گیا ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت اگر سوتیلے بیٹے سے ملوث ہوجائے تو اس عورت کا اپنا نکاح فاسد نہیں ہوگا۔ (فقہ اسلامی ، 35 )۔ فقط واللہ  تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved