• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سوتیلی خالہ سے نکاح جائز ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیاسوتیلی خالہ سے یعنی سوتیلی ماں کی بہن سے ساتھ نکاح جائز ہے؟اب اگر نکاح ہو گیا اوربچے بھی ہوگئے تو پھر کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سوتیلی ماں(باپ کی منکوحہ اورمدخول بہا)کی بہن سے نکاح جائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved