• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سوتیلی ماں کے دوسرے شوہر سے بیٹی کا نکاح

استفتاء

***کی بیوی فوت ہوگئی جس سے ایک بیٹا *** پیدا ہوا پھر ***نے***سے نکاح کیا اور ***کی پہلے خاوند سے ایک بیٹی ہے***۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا محمد ***اور ***کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟جبکہ*** چاہتا ہے کہ میرے بیٹے کی ***سے شادی ہوجائے ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں*** کا نکاح***کے ساتھ جائز ہے۔

لا بأس أن يتزوج الرجل امرأة و يتزوج ابنه أمها أو بنتها لأنه لا مانع و قد تزوج محمد ابن الحنفية امرأة و زوج ابنه بنتها. ( فتح القدیر: 3/ 210) فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved