• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سوتیلی ماں سے پردے کا حکم

استفتاء

سوتیلی ماں کے پردے کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سوتیلی ماں سے پردہ ضروری نہیں، البتہ فتنہ کا اندیشہ ہو تو پھر پردہ ضروری ہوگا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved