- فتوی نمبر: 5-389
- تاریخ: 12 مئی 2013
- عنوانات: خاندانی معاملات
استفتاء
کیا بچی کے لیے سوتیلا باپ نامحرم ہوگا یا نہیں؟ نیز سوتیلے بہن بھائی آپس میں محرم ہوں گے یا نامحرم؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بچی کے لیے سوتیلا باپ محرم ہے۔
و حرم بالمصاهرة زوجته الموطوءة و أم زوجته قال ابن عابدين تحت قوله (بنت زوجته) أي سواء كان في حجره أي كنفه أو نفقته أو لا. (شامی: 4/ 110)
سوتیلے بہن بھائی جن کے ماں باپ الگ الگ ہوں آپس میں غیر محرم ہیں۔
و أما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال قال ابن عابدين و كذا بنت ابنها. (شامی: 4/ 112)
© Copyright 2024, All Rights Reserved