- فتوی نمبر: 17-18
- تاریخ: 19 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > لباس و وضع قطع
استفتاء
بازو یا جسم کے کسی حصے پراپنا نام یا کچھ اورلکھواناجوہمیشہ کے لیے ہومٹ نہ سکےکیا(۱)ایسا کرناجائز ہے؟(۲)اگرجائز نہیں تواس کاازالہ کیاہے؟(۳)اس کےاوپروضواورغسل ہوجاتاہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
۱۔جائزنہیں حدیث میں اس پر لعنت آئی ہے۔
۲۔آسانی سے ہوسکےتواسے مٹادیاجائے ورنہ صرف توبہ واستغفارکریں۔
۳۔و ضواورغسل ہوجاتاہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved