استفتاء
عصر او رعشاء کی 4رکعت سنت غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے دورکعت کے بعد تشہد میں صرف التحیات پڑھ کر کھڑے ہوجائیں یا "رب الجعلني…” تک مکمل پڑھیں اور تیسری رکعت کو "سبحانك اللهم وبحمدك…”سے شروع کریں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دونوں طرح پڑھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم