- فتوی نمبر: 11-249
- تاریخ: 20 مارچ 2018
- عنوانات: خاندانی معاملات
استفتاء
میاں بیوی کا نکاح ٹوٹنے کی وجہ کیا یہ بات بن سکتی ہے :
سسر اور بہو کا آپس میں جسمانی تعلق بن جائے نظروں میں یا ہاتھ سے یا اس سے زیادہ اس کی کیا حدود ہیں ؟جسمانی تعلق کی تفصیل یہ ہے کہ چلتے چلتے ٹکر لگ جائے یا بغیر دوپٹہ کے نظر پڑجائے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
سسر ،بہو کی چلتے چلتے ٹکر لگ جانے سے یا بغیر دوپٹہ کے بہو پر نظر پڑجانے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا
© Copyright 2024, All Rights Reserved