• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ستونوں کے درمیان صف باندھنا

استفتاء

1۔ مسجد کے صحن یا ہال میں صفیں میں متخلل ستون قطع صف کا سبب ہیں یا نہیں اور ایسی صف میں پڑھی جانے والی نماز کا حکم کیا ہوگا۔ نیز اتصال ہوگا یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ مسجد کے ہال یا اس کے صحن میں موجود ستون قطع صف کا سبب نہیں ہیں ان کے درمیان صف بندی جائز ہے۔ البتہ مکروہ تنزیہی ہے۔

و الاصطفاف بين الأسطوانتين غير مكروه لأنه صف في حق كل فريق و إن لم يكن طويلاً و تخلل الأسطوانة بين الصف كتخلل متاع موضوع أو كفرجة بين رجلين و ذلك لا يمنع صحة الاقتداء و لا يوجب لكراهة. ( مبسوط: 2/ 54) فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved