• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تبلیغ کے لیے ویڈیو بنانا

استفتاء

محترم المقام حضرات مفتیان کرام مدظلکم!

ٹی وی پر تبلیغ آسان بھی ہے اور زیادہ افراد تک بات پہنچانا بھی آسان، ایسی نیک نیت سے ٹی وی پر وڈیو تبلیغ و نعت شرعاً کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہماری تحقیق میں وڈیو بھی ممنوع اور غیر شرعی تصویر کے زمرے میں آتی ہے اور کسی نیک کام کے لیے غیر شرعی طریقہ اختیار کرنا جائز نہیں لہذا ٹی وی پر وڈیو تبلیغ و نعت شرعاً جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved