• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہر متخلل

  • فتوی نمبر: 2-307
  • تاریخ: 29 جون 2009

استفتاء

ایک لڑکی کی ہر ماہ مہواری کے سلسلہ میں طریق یہ ہے کہ پہلے داغ سا نمودار ہوتاہے دھبہ سا کپڑوں پر  لگتاہے اور تین دن جب گزرجاتےہیں تو تین دن پھر تسلسل سے دم آتاہے کیا فقہی قواعد کی رو سے اس  اکیلے ایک ظاہر ہونے والے دھبہ کوبھی حیض میں شمار کریں گے یانہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

3۔مذکورہ صورت میں کپرے پر دھبہ ظاہر ہونے سے لیکر تسلسل سے آنے والے خون کے ختم ہونے تک تما م ایام حیض کے ہیں۔

الطهر المتخلل بين الدمين والدماء في مدة الحيض يكون حيضاً. (عالمگیری1/ 36)۔ فقط واللہ تعالے اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved