استفتاء
تکبیراولیٰ کی حدامام کے قراءت شروع کرنے سے پہلے پہلے ہے؟
ایک بھائی فرماتے ہیں کہ رکوع میں جانے سے پہلے پہلے اگر نماز میں شامل ہوجائیں توتکبیر اولیٰ کاثواب مل جاتاہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
تکبیر اولیٰ پانے کے درجے ہیں۔سب سے اونکا درجہ یہ ہیں کہ امام کے ساتھ تکبیر اولیٰ کہے ، اور آخری درجہ یہ ہے کہ رکوع میں شریک ہوجائے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved