- فتوی نمبر: 20-145
- تاریخ: 27 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
10۔ ناصر کے سعودیہ والے اکاؤنٹ میں پیسے ہیں جو کہ سعودیہ کے قانون کے مطابق آدھے ان کو اور آدھے بیوی (مجھے) ملنے ہیں۔ انہوں نے ان میں سے مجھے کچھ نہیں دیا۔
ناصر کے بھائیوں کا بیان
سعودیہ والے اکاؤنٹ فریز ہیں، ان میں سے ابھی تک کوئی رقم نہیں ملی۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جب ابھی رقم ملی نہیں تو بیوی خاوند کے بھائیوں سے اس کا مطالبہ بھی نہیں کرسکتی۔ البتہ جب مل جائے گی تو اس میں بیوہ کا ایک چوتھائی (4/1) حصہ ہو گا نہ کہ آدھا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved