• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق ثلاثہ

استفتاء

منسلکہ طلاق نامہ کی رو سے طلاق ہوگئی کہ نہیں ہوئی؟ نیز کیا دوبارہ اکٹھے رہ سکتے ہیں یا نہیں؟

الفاظ طلاق: اس لیے من مقر مذکوریہ کو طلاق ثلاثہ دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں بیوی پر تین طلاقیں واقع ہوگئیں ہیں اور بیوی خاوند کے لیے حرام ہوگئی ہے اب نہ رجوع ہوسکتا ہے اور نہ صلح کی گنجائش ہے۔

و إذا قال لامرأته أنت طالق و طالق و طالق و لم يعلقه بالشرط إن كانت مدخولة طلقت ثلاثاً و إن كانت غير مدخولة طلقت واحدة. ( شامی: 1/ 355) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved