• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طالب علم جو سرعام گناہ کبیرہ کا ارتکاب کرے اس کو امام بنانا

استفتاء

طالب علم جو کہ سرعام کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کرتاہو مثلاً سینما میں جانا ،سگریٹ نوشی کرنا،گالی گلوچ کرنا اور شیعہ کے گھر میں جاکر قرآن پڑھانا اور ان کے گھر سے کھاناپینا وغیرہ۔ ایسے شخص کے بارے میں شریعت کے کیا احکام ہیں یعنی ایسے شخص کا امامت کرنا اور جمعہ پڑھانا ۔اور شیعہ کے گھر جاکرقرآن پڑھانا کھانے پینے کا کیا  حکم ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ شخص کو نماز کے لئے ، امام بنانا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved