• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیا طالبات مرد اساتذہ سے پڑھ سکتی ہیں؟

استفتاء

طالبات کا مرد اساتذہ سے سبق پڑھنا اور اساتذہ کو طالبات کے نام کا علم بھی ہو   اور وہ ان سے سبق بھی سنیں تو کیا یہ شرعا جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

لڑکیوں اور عورتوں کیلئے صرف ضروری دینی تعلیم سیکھنا واجب ہے ۔ اصل تو یہ ہے کہ ان کو کوئی خاتون تعلیم دیں ۔خاتون اگر میسر نہ ہوں تو پردے میں رہ کر مرد سے پڑھ سکتی ہیں ۔ جبکہ مردوں سے پڑھنے میں جو احتیاطیں ہیں ان کی پابندی کی جائے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved