- فتوی نمبر: 7-65
- تاریخ: 25 ستمبر 2014
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
سید اور انصار کے علاوہ تمام مسلمان، نو مسلموں کی اولاد ہیں۔ کیا اس موقف کا مفہوم ٹھیک ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
نو مسلم اس شخص کو کہا جاتا ہے جو پہلے کافر ہو پھر اسلام لائے موجودہ زمانے میں مسلمانوں کی اکثریت ایسی نہیں بلکہ نسل در نسل مسلمان چلے آ رہے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved