• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تقسیم میراث کی ایک صورت

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک شخص فوت ہوا اس کے ورثاء میں ایک حقیقی بہن اورایک علاتی بھائی ہے۔ہر ایک کا حصہ بتادیں؟ان کے علاوہ کوئی اور وارث نہیں ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں مرحوم کے کل ترکہ کے 2حصے بناکر ایک حصہ مرحوم کی حقیقی بہن کو ملے گا اور ایک حصہ مرحوم کےعلاتی بھائی کو ملے گا۔

تقسیم کی صورت درج ذیل ہے:

2

1حقیقی بہن—————                    1علاتی بھائی

نصف                             —————عصبہ

1                                 1

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved