- فتوی نمبر: 18-265
- تاریخ: 22 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
متوفیہ وفات پا گئی ورثاء میں شوہر ،ماں ، 3 بہنیں اور 2 چچے ہیں
ترکہ: زمین، زیور، نقدی
وضاحت مطلوب ہے کہ: میت کے بھائی یا پوتے موجود ہیں یا نہیں؟
جواب وضاحت : نہیں
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل ترکہ کے 24 حصے کریں گے جن میں سے شوہر کو9 حصے ماں کو 3 حصےاور ہر بہن کو 4 حصے ملے گے اور چچاؤں کو کچھ بھی نہیں ملے گا۔
صورت تقسیم درج ذیل ہے:
6=8×3=24
شوہر————- ماں————- 3 بہنیں ————– 2 چچے
½ ————-1/6 ——————-2/3 ———– عصبہ
3×3 1×3 4×3 محروم
9 3 12
——————– فی بہن 4 حصے ۔۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved