- فتوی نمبر: 18-272
- تاریخ: 22 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ورثاء :خاوند، 3بیٹےاور2بیٹیاں ہیں جبکہ والدین حیات نہیں ہیں۔
ترکہ: 6300000(تریسٹھ لاکھ)
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل ترکہ کے 32حصے کرکے 8حصے(1575000روپے) خاوند کو،6حصے (1181250 روپے)ہربیٹے کواور3حصے(590625ر وپے) ہربیٹی کو ملیں گے۔تقسیم کی صورت درج ذیل ہے:
4×8=32
خاوند ———— 3بیٹے —————- 2بیٹی
1/4———————— عصبہ
1×8 3×8
8 24
فی بیٹا:6 ——————–فی بیٹی:3
1575000روپے،فی بیٹا:1181250روپے————- فی بیٹی:590625روپے
© Copyright 2024, All Rights Reserved