• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

تقسیم میراث کی ایک صورت

استفتاء

***نامی ایک شخص فوت ہوا جس کے ورثاء میں اس کی بیوی (***) دو بیٹے (***) اور دو بیٹیاں (***) زندہ ہیں اور بوقت انتقال ***کے والدین بھی حیات نہیں تھے۔ اب ان میں میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں کل ترکہ کے 48 حصے کیے جائیں گے  جن میں سے بیوی کو 6 حصے (12.5 فیصد) ، دو بیٹوں میں سے ہر بیٹے کو 14 حصے (29.166فیصد فی کس) اور دونوں بیٹیوں میں سے ہر بیٹی کو  7 حصے (14.5833فیصد فی کس) ملیں گے۔

صورت تقسیم درج ذیل ہے:

8×6=48

بیوی دو بیٹے دو بیٹیاں
*** ***
8/1 7
1×6 7×6
6 42
6 14+14 7+7

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved